بانڈ[2]

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - دو ندیوں کے سنگم کے بیچ کی زمین جو بارش میں ندیوں کے بڑھنے سے ڈوب جاتی ہے اور پھر کچھ دن میں نکل آتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - دو ندیوں کے سنگم کے بیچ کی زمین جو بارش میں ندیوں کے بڑھنے سے ڈوب جاتی ہے اور پھر کچھ دن میں نکل آتی ہے۔